پاکستان نیوز پوائنٹ
نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نے دفتر سنبھالنے کے پہلے ہی روز سابق میئر کے تمام فیصلے منسوخ کر دیے۔ ظہران ممدانی نے سابق میئر ایرک ایڈمز کے وہ تمام فیصلے منسوخ کردیے جو انہوں نے 26 ستمبر 2024 کے بعد کیے تھے۔ یہ وہ تاریخ ہے جس روز ایرک ایڈمز پر رشوت اور فراڈ کے الزامات میں فردِ جرم عائد کی گئی تھی۔ ظہران ممدانی کی جانب سے منسوخ کیے جانے والے فیصلوں میں نیویارک شہر کے لیے یہود دشمنی کی وہ وضاحت منسوخ کرنا بھی شامل ہے جو ہولوکاسٹ یادگار اتحاد نے منظور کی تھی ۔
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…