اردو نیوز اپڈیٹس

عالمی اور مقامی بازار میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36 ڈالر کی کمی سے 3 ہزار 994 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ملکی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ کم ہوئے، یہاں فی تولہ سونے کی قیمت 3ہزار 600 روپے کی کمی سے 4لاکھ 21ہزار 836روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 3ہزار 86 روپے گھٹ کر 3لاکھ 61ہزار 656روپے کی سطح پر آگئی۔ دریں اثنا فی تولہ چاندی کی قیمت 126روپے کی کمی سے 6ہزار 29 روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 108 روپے کی کمی سے 5ہزار 168روپے کی سطح پر آگئی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر مملکت آصف زرداری سے گورنر پنجاب کی اہم ملاقات پنجاب کے انتظامی امورپر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان…

18 hours ago

احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا وزیر خزانہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اب معاشی استحکام…

18 hours ago

اسحاق ڈار کا فیول اسکیم کا جائزہ ایس ایم ایس کے ذریعے فیول ٹوکنز کے استعمال کی منظوری

پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے ہر فعال فیول اسٹیشن کو نظام…

18 hours ago

حوثیوں کےحملے پاکستان کیساتھ مکہ معاہدےکے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے ترک وزیر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ یمنی حوثیوں کے جاری…

19 hours ago

اطالوی وزیرِاعظم کا اسکولوں میں نقاب اور برقع پہننے پر پابندی لگانے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے…

19 hours ago

یورپی ملک میں خفیہ میٹنگ امریکا دوبارہ حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے ایران کا دعویٰ

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اُس پر دوبارہ…

19 hours ago