پاکستان نیوز پوائنٹ
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 27ڈالر کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 4ہزار 218ڈالر کی سطح پر آگئی۔ مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں2700روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ 4لاکھ 44ہزار 162روپے کی سطح پر آگیاہے۔ دس گرام سونے کی قیمت2315روپےکی کمی کے بعد 3لاکھ 80ہزار 797روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ ایک تولہ چاندی 41 روپے اضافے سے پہلی بار 6 ہزار 4 روپے کی بلند سطح قائم کردی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے میجر حسنین شہزاداورکیپٹن عبدالصمد کی شہادت پر دکھ…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے گورنر راج اور ایمرجنسی اصولی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ڈپٹی کمشنر نے پشاور میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے کسی بھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا…