پاکستان نیوز پوائنٹ
سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ،عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے کے باعث پاکستان میں بھی فی سونا فی تولہ 1200 روپے سستا ہو گیا جس سے فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ ، 40 ہزار ، 662 روپے ہو گئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1029 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ، 77 ہزار 796 روپے ہو گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر کم ہو گئی. جس کے بعد فی اونس سونا 4 ہزار 207 ڈالر کا ہو گیا۔ واضح رہے گزشتہ روز بھی مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس طلب…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان 7 نکات پر مذاکرات جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی کہیں بھی گورنر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کا معاملہ جلد…
پاکستان نیوز پوائنٹ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس سے ڈیزل خریدنے…