اردو نیوز اپڈیٹس

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق فی تولہ سونا 5500 روپےسستا ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ ، 79 ہزار 562 روپے ہو گئی۔عالمی مارکیٹ میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی نظر آئے. جہاں بدھ کے روز مسلسل دوسرے دن فی تولہ سونا 5 ہزار 500 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 79 ہزار 562 روپے پر آگیا، جبکہ فی دس گرام سونا 4 ہزار 715 روپے کمی کے ساتھ 4 لاکھ 11 ہزار 147 روپے پر پہنچ گیا۔اسی طرح عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت 45 سینٹس کمی کے بعد 72 ڈالر 82 سینٹس ہوگئی، اس کے نتیجے میں مقامی سطح پر فی تولہ چاندی 55 روپے کمی کے بعد 7 ہزار 766 روپے اور فی دس گرام چاندی 38 روپے کمی کے ساتھ 6 ہزار 658 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

ٹرمپ کی بھارتی جارحیت پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت شہباز شریف کا بیان سوشل میڈیا پر شیئرکردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…

22 hours ago

وزیراعظم کاپاکستان بحریہ کو آبدوز ہنگور کےپہلےکامیاب براہ راست ہتھیاروں کےتجربے پرخراج تحسین

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…

22 hours ago

پاکستان نے نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات مسترد کر دیے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…

22 hours ago

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں اسپیکر کے پی اسمبلی

پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…

22 hours ago

پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…

22 hours ago

ایران ایک معاہدہ چاہتا ہے اور مجھے بھی ڈیل کرنا پسند ہےامریکی صدر

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…

22 hours ago