پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں آج بھی بڑی کمی ہو گئی۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 3700 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 95 ہزار 236 روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 3172 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 38 ہزار 851 روپےہوگئی،اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی 43 روپے کم ہوکر 5005 روپے ہوگئی۔دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 37 ڈالر کم ہوکر 3727 ڈالر کی سطح پر آگیا ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روزعالمی مارکیٹ میں سونا 100 ڈالر سستاہونے کے بعد 3764 ڈالر فی اونس ہو گیاتھا،مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 10 ہزار روپے سستاہونے کے بعد 3 لاکھ 98 ہزار 936 روپے کا ہوگیا تھاجبکہ دس گرام سونا 8573 روپے سستاہونے کے بعد 3 لاکھ 42 ہزار 23 روپےتک گرگیاتھا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ قطر کے وزیر داخلہ اور کمانڈر انٹرنل سیکیورٹی فورس (لخویا)، شیخ خلیفہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پی ایم او ایس (PMOS)…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان آسیان کے ساتھ…
پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تربت کا دورہ کیا، شہدائے وطن…
پاکستان نیوز پوائنٹ خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں…
پاکستان نیوز پوائنٹ چین کے شہر شینزن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، روسی صدر ولادیمیر…