اردو نیوز اپڈیٹس

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی

پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی و مقامی سطح پرسونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔آل مارکیٹ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 1 ہزار 469 روپے کمی سے 4 لاکھ 67 ہزار 816 روپے پر آگیا، جبکہ 10 گرام سونا 1 ہزار 323 روپے کمی سے 4 لاکھ 1 ہزار 12 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ 67 روپے گر کر 7 ہزار 730 روپے ہوگیا ہے۔دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 14 ڈالرسستا ہوکر 4 ہزار 453 ڈالر کی سطح پر آگیا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

یورپی ملک میں خفیہ میٹنگ امریکا دوبارہ حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے ایران کا دعویٰ

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اُس پر دوبارہ…

17 minutes ago

حوثیوں کے ریاض حملے کا مارکیٹ پر اثر سعودی اور قطری اسٹاک انڈیکس میں بڑی کمی

پاکستان نیوز پوائنٹ یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی دارالحکومت ریاض میں میزائل اور…

21 minutes ago

چینی ماہرین کی ایسی ایجاد جو ائیر کنڈیشنر کی ضرورت ختم کر دے گی

پاکستان نیوز پوائنٹ چین کے سائنسدانوں نے ایسی ایجاد کی ہے جو ائیرکنڈیشنر (اے سی)…

23 minutes ago

ایسا انوکھا خاندان جس کی 5 نسلوں کی تاریخ پیدائش ایک ہی ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ کیا آپ نے کوئی ایسا خاندان دیکھا ہے جس کی کئی نسلوں…

27 minutes ago

امریکا کا اے آئی فورس بنانے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیزی سے…

30 minutes ago

صدر آصف علی زرداری کا نیپال کے صدر رام چندر پاوڈل کے نام خط قومی دن اور یوم دستورپر مبارکباد

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے نیپال کی حکومت اور عوام کو…

23 hours ago