اردو نیوز اپڈیٹس

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی چاندی مستحکم

پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ چاندی کی قیمت مستحکم رہی۔آل صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 2200 روپے گھٹ کر 4 لاکھ 73 ہزار 162 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 886 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 5 ہزار 660 روپے پر آگیا ہے۔دوسری جانب 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 8 ہزار 34 روپے پر برقرار رہی۔انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 22 ڈالر سستا ہوکر4 ہزار 508 ڈالر کی سطح پر آگیا ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم نے برآمدات میں اضافے کے لیے ٹی ڈی اے پی کو جدید بنانے کی منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی…

2 days ago

وسط مدتی انتخابات امریکا کا اندرونی معاملہ ہے ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ امریکا کے…

2 days ago

پاکستان اور روس کا آئی ٹی مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور روس کے درمیان انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ…

2 days ago

پاکستان اور برطانیہ کا دہشتگردی منشیات سمگلنگ سائبر کرائم کیخلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور برطانیہ نے انسدادِ دہشت گردی، انسدادِ منشیات، سائبر کرائم، غیر…

2 days ago

امیرِ قطر کا ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے پر زور

پاکستان نیوز پوائنٹ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور امریکی صدر…

2 days ago

ایران پر حملوں کے لیے اپنی سرزمین استعمال نہیں کرنے دیں گے عراق کا ٹرمپ کو واضح پیغام

پاکستان نیوز پوائنٹ عراق نے واضح کیا ہے کہ اس کی سرزمین کو پڑوسی ممالک…

2 days ago