اردو نیوز اپڈیٹس

فی الحال ایران میں زمینی افواج داخل کرنے کا ارادہ نہیں ترجمان وائٹ ہاؤس

پاکستان نیوز پوائنٹ
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے کہا ہے کہ فی الحال ایران میں زمینی افواج داخل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ایک بیان میں ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکرز کے تحفظ کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، صدر ٹرمپ عرب ممالک کے ساتھ رابطے میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایران مذاکرات کو طول دے کر جوہری ہتھیار بنانے کی تیاری کر رہا تھا، ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے۔کیرولائن لیویٹ نے کہا کہ ایرانی قیادت نے مذاکرات کا راستہ نہ اپنانے کا فیصلہ کیا، ایران نے امن سے انکار کیا، جو بویا اس کا خمیازہ بھگتا۔ترجمان وائٹ ہاؤس نے مزید کہا کہ ایران کے 20 بحری جنگی جہازوں کو تباہ کر دیا گیا، امریکی صدر ٹرمپ صرف دھمکیاں نہیں دیتے، عمل بھی کرتے ہیں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم نے برآمدات میں اضافے کے لیے ٹی ڈی اے پی کو جدید بنانے کی منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی…

5 hours ago

وسط مدتی انتخابات امریکا کا اندرونی معاملہ ہے ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ امریکا کے…

5 hours ago

پاکستان اور روس کا آئی ٹی مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور روس کے درمیان انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ…

5 hours ago

پاکستان اور برطانیہ کا دہشتگردی منشیات سمگلنگ سائبر کرائم کیخلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور برطانیہ نے انسدادِ دہشت گردی، انسدادِ منشیات، سائبر کرائم، غیر…

5 hours ago

امیرِ قطر کا ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے پر زور

پاکستان نیوز پوائنٹ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور امریکی صدر…

5 hours ago

ایران پر حملوں کے لیے اپنی سرزمین استعمال نہیں کرنے دیں گے عراق کا ٹرمپ کو واضح پیغام

پاکستان نیوز پوائنٹ عراق نے واضح کیا ہے کہ اس کی سرزمین کو پڑوسی ممالک…

5 hours ago