اردو نیوز اپڈیٹس

لبنان 4 روز کے دوران اسرائیلی حملوں میں اموات 77 تک پہنچ گئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
لبنان میں اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں گزشتہ چار دنوں کے دوران کم از کم 77 افراد جاں بحق جب کہ 527 زخمی ہو چکے ہیں۔ لبنانی وزارتِ صحت کے مطابق مختلف علاقوں میں حملوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔لبنانی وزارتِ صحت کے مطابق گزشتہ چار دنوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مجموعی طور پر 77 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جب کہ ان حملوں کے نتیجے میں 527 افراد زخمی ہوئے ہیں۔لبنانی حکام کا کہنا ہے کہ حالیہ حملے میں مزید دو افراد جاں بحق ہوئے ہیں، جس کے بعد آج ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہو گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق لبنان کے علاقے زحلہ کے قریب ایک شاہراہ پر اسرائیلی حملہ کیا گیا. جس کی زد میں ایک گاڑی بھی آ گئی۔حکام کے مطابق حملوں کے بعد زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے جب کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں بھی جاری ہیں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان اور آرمینیا نے دوطرفہ تعلقات میں نیا باب رقم کیا ہے صدر مملکت کا یوم آزادی پر پیغام

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…

21 hours ago

نئے سکولوں کو صرف عمارتیں نہیں تعلیم سماجی ترقی کا مراکز بنایا جائیگا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…

21 hours ago

اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر محمود غزنوی وفاق اپنا دفاع کرے گا خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…

21 hours ago

پُرامن لوگ کیل لگے ڈنڈے لے کر نہیں نکلتے پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد آنے نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…

21 hours ago

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقے میں کارروائیاں کرکے 37 خوارج کو ہلاک کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…

21 hours ago

سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 4 دہشت گرد جہنم واصل

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…

21 hours ago