پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکا، اسرائیل اور ایران کی جنگ کے باعث برطانیہ کی ایوی ایشن انڈسٹری شدید دباؤ میں آگئی۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی فضائی کمپنیوں کی قدر میں رواں ہفتے3 ارب پاؤنڈ کی کمی دیکھی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تیزی سے بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتوں سے فضائی کرایوں میں اضافہ کے خدشات بھی بڑھ گئے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کے آغاز سے اب تک 23 ہزار پروازیں منسوخ کی جا چکی ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…