اردو نیوز اپڈیٹس

مالاکنڈ میں سیکورٹی فورسز کا پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کرآپریشن 9 بھارتی سپانسرڈ خوارج جہنم واصل

پاکستان نیوز پوائنٹ
لاکنڈ میں سیکیورٹی فورسز، پولیس، لیویز، سی ٹی ڈی اور ضلعی انتظامیہ کا مشترکہ آپریشن کیا گیا ، آئی ایس پی آر کے مطابق 16 سے 20 جولائی تک ملاکنڈ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا،بھارتی ایجنٹ خوارج کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر آپریشن شروع کیا گیا،چار روزہ کامیاب کارروائی میں 9 بھارتی سپانسرڈ خوارج واصلِ جہنم کیے گئے شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 8 خوارج گرفتار کر لیے گئے،خوارج کے زیرِ استعمال دو ٹھکانے تباہ کردیے ، بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد برآمد ہوا،آپریشن کی کامیابی پر مقامی عوام نے افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا،عوام نے دہشتگردی کے خلاف ریاستی کوششوں کی مکمل حمایت کا اظہار کیا
علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے ، سیکیورٹی فورسز بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہے

Faisal Bukhari

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ صدر نے منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر…

12 hours ago

کے پی حکومت دہشتگردوں کیخلاف ایک لفظ نہیں بولتی پانی سر سے اوپر جا چکا اب یہ فیصلے کا وقت ہے وزیراعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشتگردی کے واقعات میں عام شہریوں…

12 hours ago

امن و امان کیلیے سہیل آفریدی سمیت جس کی ضرورت ہوئی حفاظتی تحویل میں لیں گے محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امن و امان…

13 hours ago

دھرنے سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں خیبرپختونخوا میں دہشت گردی ہمارا ایشو ہے محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دھرنے سے ہمیں کوئی…

13 hours ago

وفاق نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے 11 رکنی ایڈوائزری کونسل قائم کردی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے ایڈوائزری…

13 hours ago

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام 12 خوارج ہلاک ہوگئے آئی ایس پی آر

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے…

13 hours ago