اردو نیوز اپڈیٹس

متحدہ عرب امارات کے ترجمان وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ ایرانی 174 بیلسٹک میزائل میں 161 تباہ کیے 13 سمندر میں گرے

پاکستان نیوز پوائنٹ
متحدہ عرب امارات کے ترجمان وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ ایرانی 174 بیلسٹک میزائل میں 161 تباہ کیے، 13 سمندر میں گرے. متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان اماراتی وزارتِ دفاع کا کہنا تھا کہ ہم نے172میزائل تباہ کیے. تباہ کیے جانے والے میزائل زیادہ تر سمندر میں گرے۔اُنہوں ںے کہا کہ جو بھی نقصان ہوا وہ میزائل یا ڈرون لگنے سے نہیں ملبہ گرنے سے ہوا.ہماری سرزمین پر کوئی بھی میزائل براہ براست نہیں گرا بلکہ ملبہ گرا ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ ہمارے ڈیفنس سسٹم نےتمام میزائل اور ڈرونزکو بروقت روکا، ملکی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے. اپنی سرزمین کا ہر صورت دفاع کریں گے۔یو اے ای وزارتِ دفاع نے کہا کہ ایران کی جانب سے 174 بیلسٹک میزائل ٹریک کیے گئے. 161 میزائلوں کو تباہ کیا گیا. ان میں 13 سمندر میں گرے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ 689ایرانی ڈرونز میں سے 645 کو روکا گیا. 44 اماراتی حدود میں پہنچے، 8 کروز میزائل بھی تباہ کیے. حملوں میں 3 افراد ہلاک، 68 زخمی ہوئے. حملوں کے نتیجے میں بعض شہری اور رہائشی علاقوں میں نقصان پہنچ

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان اور آرمینیا نے دوطرفہ تعلقات میں نیا باب رقم کیا ہے صدر مملکت کا یوم آزادی پر پیغام

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…

6 hours ago

نئے سکولوں کو صرف عمارتیں نہیں تعلیم سماجی ترقی کا مراکز بنایا جائیگا وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…

6 hours ago

اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر محمود غزنوی وفاق اپنا دفاع کرے گا خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…

7 hours ago

پُرامن لوگ کیل لگے ڈنڈے لے کر نہیں نکلتے پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد آنے نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…

7 hours ago

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقے میں کارروائیاں کرکے 37 خوارج کو ہلاک کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…

7 hours ago

سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 4 دہشت گرد جہنم واصل

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…

7 hours ago