پاکستان نیوز پوائنٹ
ایران نے امریکا اور اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی فوجی کارروائیاں فوری طور پر بند کر دیں۔تہران میں ہفتہ وار پریس کانفرنس کے دوران ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ موجودہ جنگ ایران کی خواہش نہیں تھی اور نہ ہی یہ اس کا انتخاب تھا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ ایران نے جنگ کا آغاز نہیں کیا بلکہ یہ فوجی جارحیت اس پر مسلط کی گئی۔انہوں نے کہا کہ ہماری پہلی اور بنیادی ترجیح سفارت کاری تھی، نہ کہ فوجی تصادم۔ان کے مطابق ایران نے ہمیشہ مذاکرات اور بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنے کی بات کی ہے۔اسماعیل بقائی نے زور دے کر کہا کہ اگر خطے میں امن قائم کرنا ہے تو امریکا اور اسرائیل کو اپنی کارروائیاں روکنا ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ جنگ سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا اور اس کا خمیازہ عام لوگوں کو بھگتنا پڑتا ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…