اردو نیوز اپڈیٹس

محسن نقوی کی شرجیل انعام میمن سے ملاقات اہم سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے ملاقات کیلئے اُن کی رہائش گاہ پہنچ گئے رہائشگاہ آمد پر شرجیل انعام میمن نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو خوش آمدید کہا۔ ملاقات کے دوران محسن نقوی نے سندھ حکومت اور سندھ پولیس کی جانب سے محرم الحرام کے دوران کئے گئے سیکیورٹی انتظامات کی تعریف کی۔ اس کے علاوہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کے اہم سیاسی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ملکی سیاسی منظرنامے، مرکز اور صوبوں کے درمیان تعلقات، اور امن و استحکام کے لیے مشترکہ کاوشوں پر بھی گفتگو ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ قومی یکجہتی اور عوامی مفاد میں تمام سیاسی قوتوں کو باہم مل کر آگے بڑھنا ہوگا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ صدر نے منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر…

5 hours ago

کے پی حکومت دہشتگردوں کیخلاف ایک لفظ نہیں بولتی پانی سر سے اوپر جا چکا اب یہ فیصلے کا وقت ہے وزیراعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشتگردی کے واقعات میں عام شہریوں…

5 hours ago

امن و امان کیلیے سہیل آفریدی سمیت جس کی ضرورت ہوئی حفاظتی تحویل میں لیں گے محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امن و امان…

5 hours ago

دھرنے سے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں خیبرپختونخوا میں دہشت گردی ہمارا ایشو ہے محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دھرنے سے ہمیں کوئی…

5 hours ago

وفاق نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے 11 رکنی ایڈوائزری کونسل قائم کردی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی حکومت نے کے پی میں انتظامی امور چلانے کے لیے ایڈوائزری…

5 hours ago

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام 12 خوارج ہلاک ہوگئے آئی ایس پی آر

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے…

6 hours ago