پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے شیری رحمٰن کی بیٹی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے بھی شیری رحمٰن کی بیٹی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔ علاوہ ازیں سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے بھی شیری رحمٰن کی بیٹی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں سینیٹر شیری رحمٰن اور ان کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان مشترکہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہنگو میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وطن عزیز کے لیے جانیں نچھاور کرنے والے شہداء اور شجاعت و…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب پروگرام کو صوبہ بھر…
پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ ہنگو میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ…