پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے کو تینوں ملکوں کے مفاد میں قرار دیا ہے۔پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان پر دستخط کے حوالے سے اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ معاہدے پر دستخط کرنا میرے لیے باعثِ اعزاز ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ فیلڈمارشل کی وجہ سے یہ مشترکہ وژن حقیقت کےروپ میں بدلا،وزیراعظم شہبازشریف دعاگوہوں معاہدے سےتینوں ممالک میں خوشحالی بڑھے،تمام مسلم اقوام کےلیےخیرونفع ہو۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ یہ معاہدہ تینوں ملکوں کےمفاد میں ہے اور خطے کی سکیورٹی اور استحکام کوبڑھاتاہے۔یاد رہے کہ سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے جس کے تحت کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ افواجِ پاکستان کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب…
پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا. لانگ…
پاکستان نیوز پوائنٹ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ٹرمپ نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ امریکا 3…