اردو نیوز اپڈیٹس

مشرق وسطیٰ کشیدگی روس اور چین متحرک ہو گئے

پاکستان نیوز پوائنٹ
روس نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ ایران سے متعلق معاملات میں الٹی میٹم دینے کی پالیسی ترک کرے۔ اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے مثبت کردار ادا کرے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ جس میں کہا کہ موجودہ صورتحال میں بہتری کے لیے مذاکرات ناگزیر ہیں۔ اور تمام فریقین کو ایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہیے جو سفارتی کوششوں کو نقصان پہنچائیں۔انہوں نے واضح کیا کہ امریکا کو دھمکی آمیز زبان کے بجائے سنجیدہ سفارتکاری کو ترجیح دینا ہو گی اور حالات کی بہتری کے لیے عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودیہ کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا وزیراعظم کی سعودی ائیرپورٹس پر حملوں کی شدید مذمت

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی…

11 hours ago

مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا ترجمان پاک فوج

پاکستان نیوز پوائنٹ افواجِ پاکستان کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے…

12 hours ago

سعودی عرب پر حملے پاکستان کے لیے تشویش کا باعث ہیں ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب…

12 hours ago

فیصل کریم کنڈی کا سہیل آفریدی کو مستعفی ہونے کا مشورہ لانگ مارچ پر تنقید

پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا. لانگ…

12 hours ago

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 7 خوارج ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات…

12 hours ago

ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ٹرمپ نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ امریکا 3…

12 hours ago