پاکستان نیوز پوائنٹ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانیوں کو یوم آزادی کی مبارکباد دی صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم آزادی پر اپنے پیغام میں کہا جرات اور حکمت بھارت کیخلاف حالیہ کامیابی کا باعث بنی، معرکہ حق میں کامیابی نے قوم کے حوصلے بلند کئے، فتح عوام کیلئے نئے اعتماد کا ذریعہ بنی ہے، بیرونی جارحیت کے جواب میں قوم نے اپنی طاقت، عزم اور اتحاد کا مظاہرہ کیا۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ بھارتی جارحیت پر ہم نے بھرپور قوت سے وطن کا دفاع کیا، امن کے خواہاں ہیں مگر دباؤ کے آگے نہیں جھکتے، عزم سے ہر شعبے میں کامیابی حاصل ہو سکتی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جذبے کو معاشی بحالی اور تکنیکی ترقی کی جانب لگانا ہوگا، کشمیریوں کی حق خودارادیت کی جدوجہد ہمارے دل کے قریب ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…