اردو نیوز اپڈیٹس

مقامی اور عالمی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان سامنے آیا ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
مقامی اور عالمی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان سامنے آیا ہے.جس کے باعث فی تولہ اور دس گرام سونے کے نرخ نیچے آگئے ہیں۔صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا ہو گیا ہے. جس کے بعد اس کی نئی قیمت چار لاکھ 26 ہزار 436 روپے ہو گئی ہے۔اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 857 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور اب وہ تین لاکھ 65 ہزار 600 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔مقامی سطح پر قیمتوں میں اس کمی کی بنیادی وجہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں کا گرنا ہے۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا 10 ڈالر سستا ہو گیا ہے.جس کے بعد عالمی سطح پر اس کی نئی قیمت 4040 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔بازار کے ماہرین اور صرافہ نمائندوں کا کہنا ہے کہ ”عالمی سطح پر معاشی تبدیلیوں اور بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتوں کا نیچے آنا مقامی سطح پر سونے کے نرخوں پر اثر انداز ہوا ہے“۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے وزیراعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود کی ملاقات ہوئی…

38 minutes ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کویت کے وزیرخارجہ کی ملاقات علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر…

41 minutes ago

بلوچستان حکومت کا دہشت گردی سے متاثرین کیلیے معاوضہ پیکیج میں تاریخی اضافہ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر حکومت بلوچستان نے…

44 minutes ago

پُرتشدد جتھے نے انتخابات کو متنازع بنانےکی ناکام کوشش کی کشمیر کاز کو کبھی نقصان نہیں پہنچنے دیں گے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کشمیرکاز کو کبھی نقصان نہیں…

50 minutes ago

حکومت پنجاب کی جانب سے صحافی برادری کو چھت فراہم کرنے کیلئے اہم اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ صحافی کالونی فیز-II کو کٹار بند روڈ سے منتقل کر کے چہار…

53 minutes ago

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں 32 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتنہ…

58 minutes ago