پاکستان نیوز پوائنٹ
ملائیشیا میں اے ٹی ایم مشین سے پیسے نکالنے پر اب کوئی فیس ادا نہیں کرنی پڑے گی۔ ملائیشیا نے ملک بھر میں کسی بھی اے ٹی ایم اور اسمارٹ ری سائیکلر مشینوں سے بغیر فیس ادا کیے لامحدود نقد رقم نکالنے کی سہولت فراہم کر دی۔یہ سہولت ملائیشیا کی تمام 14000 اے ٹی ایم مشینوں پر دستیاب ہوگی۔ اس فیصلے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔یہ اقدام ملائیشیا میں بینکنگ صارفین کیلئے مالیاتی خدمات کو مزید قابل رسائی، جامع اور سستا بنانا ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اب معاشی استحکام…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے ہر فعال فیول اسٹیشن کو نظام…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ یمنی حوثیوں کے جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اُس پر دوبارہ…