اردو نیوز اپڈیٹس

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 3 ہزار 800 روپے سستا ہوگیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 3 ہزار 800 روپے سستا ہوگیا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت کم ہو کر 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے ہوگئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3257 روپے کمی کے ساتھ 10گرام سونے کے نرخ 3 لاکھ 88 ہزار 749 روپے ہو گئے جبکہ عالمی مارکیٹ میں 38 ڈالر کمی کے ساتھ فی اونس سونے کی قیمت 4309 ڈالر ہو گئی۔علاوہ ازیں ایک تولہ چاندی کی قیمت 73 روپے کمی سے 6869 روپے پر آگئی

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ذرائع کے مطابق شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں…

38 minutes ago

امریکی کمپنی کا پاکستان کے ساتھ ڈرونز خریداری کے معاہدے اور ابتدائی آرڈر موصول ہونے کا دعویٰ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی ڈرون ساز کمپنی ’پاور یو ایس‘ کے شریک بانی بریٹ ویلیکووچ…

46 minutes ago

حرمین شریفین کی حرمت سعودی عرب کی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا دفتر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے مقدس شہر مکہ مکرمہ کی سمت کیے گئے حملے اور…

49 minutes ago

مقدس مقامات کی حفاظت ہمارا فرض ہے وہ صورتحال آگئی ہے جہاں مکہ معاہدہ نافذ ہونا ہے خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ مکہ معاہدہ نہ بھی ہو…

52 minutes ago

آپریشن ردالفتنہ 3 بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں 3 دہشتگرد جہنم واصل

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سکیورٹی فورسز…

55 minutes ago

کفایت شعاری مہم بازار 9 بجے شادی ہال 10 بجے بند کرنے کا حکم

پاکستان نیوز پوائنٹ حکومت نے کفایت شعاری مہم کے تحت بازار 9 بجے اور شادی…

59 minutes ago