پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک بھر میں بجلی کے بل کا نیا اور آسان فارمیٹ متعارف کروادیا گیا۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق نئے بل میں قابلِ ادائیگی رقم، آخری تاریخ اوریونٹس کی تفصیل نمایاں ہے ۔ترجمان نے بتایا کہ پرانے بل کے فارمیٹ پر صارفین کی شکایات موصول ہو رہی تھیں، صارفین کی آراء اور شکایات کی بنیاد پر بل کا فارمیٹ ازسرِنو ڈیزائن کیا گیا جس کے بعد نئے بل میں غیر ضروری معلومات اور پیچیدگی کم کردی گئی ہے۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق بل کی تمام اہم معلومات اب زیادہ منظم اور واضح انداز میں پیش کی جائیں گی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان اب معاشی استحکام…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے ہر فعال فیول اسٹیشن کو نظام…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہےکہ یمنی حوثیوں کے جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اُس پر دوبارہ…