پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کے اگلے ہی روز بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 16 ہزار 300روپے اضافے سے 4 لاکھ 64 ہزار 62 روپے ہوگئی ہے۔اس کےعلاوہ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 13 ہزار 975 روپے بڑھ کر 3 لاکھ97 ہزار 858 روپے ہوگئی۔عالمی بازار میں سونے کی قیمت163 ڈالربڑھ کر4413 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 43 ہزار 600 روپے کی ریکارڈ کمی ہوئی تھی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان مشترکہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہنگو میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وطن عزیز کے لیے جانیں نچھاور کرنے والے شہداء اور شجاعت و…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب پروگرام کو صوبہ بھر…
پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ ہنگو میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ…