اردو نیوز اپڈیٹس

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان برقرار ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان برقرار ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں گراوٹ دیکھی گئی ہے جس کے باعث آج فی تولہ سونا مزید 4 ہزار 700 روپے سستا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونا 4 ہزار 700 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار 236 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 4 ہزار 29 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد 10 گرام سونا 3 لاکھ 68 ہزار 858 روپے کا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں گراوٹ کا رجحان رہا، جہاں فی اونس سونا 47 ڈالر سستا ہونے کے بعد 4 ہزار 78 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔ ماہرین کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ بازار پر بھی مرتب ہوئے، جس کے باعث پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ٹیکس چوری اسمگلنگ اور غیر قانونی کاروبار کے خلاف مؤثر کارروائیاں تیز کرنے کی ضرورت ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ٹیکس چوری، اسمگلنگ اور غیر قانونی…

9 hours ago

سعودی وزیر ماحولیات کا جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن عبدالمحسن الفدلی…

9 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ نوجوان سوشل میڈیا اور پروپیگنڈے کے اثرات سے بچ کر بامعنی کردار ادا کریں

پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ نوجوان سوشل میڈیا اور…

9 hours ago

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق…

9 hours ago

عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں گراوٹ کا شکار

پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی منڈی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی…

9 hours ago

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا

پاکستان نیوز پوائنٹ ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھنے سے لاہور سے پنجاب بھر…

9 hours ago