پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک بھر میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، آج فی تولہ سونا 8400 روپے مزید مہنگا ہوگیا۔مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 8400 روپے کے بڑے اضافے سے 4 لاکھ 25 ہزار 178 روہے کی تاریخی بلند سطح پر پہنچ گئی۔اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 7202 روپے کے بڑے اضافے سے 3 لاکھ 64 ہزار 521 روپے کی ریکارڈ سطح تک آگئی ہے۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 84 ڈالرز اضافے سے 4039 فی اونس کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا، جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 55 روپے اضافے سے 4984 روپے ہوگئی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف کے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران سامعین…
پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے افغانستان سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ترکیے ، پاکستان اور سعودی عرب…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اقوامِ متحدہ کے…