پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے، فی تولہ سونا کئی ہزار روپے سستا ہوگیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز ایند جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط کا فی تولہ سونا 3500 روپےکی کمی سے 4 لاکھ 20 ہزار 362 روپے پر آگیا۔اسی طرح 24 قیراط کے 10گرام سونےکی قیمت 3 ہزار ایک روپےکی کمی سے 3 لاکھ60 ہزار 392 روپے ہوگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں 35 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 3980 ڈالر پر آگیا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…