پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک بھر میں مسلسل کمی کے بعد سونا آج مہنگا ہوگیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 2300 روپے اضافے کے بعد 4لاکھ 93ہزار 162 روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 971روپے اضافے سے 4لاکھ 22 ہزار 806 روپے کا ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 23 ڈالر اضافے سے 4708 ڈالر فی اونس ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…