پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا. قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔گزشتہ کاروباری دن بروز ہفتہ سونے کی قیمت میں 3600 روپے فی تولہ اضافہ ہوا تھا، آج سونے کے نرخ میں 3300 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا ہے۔دو دنوں کے دوران سونے کے نرخ میں 6900 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے. آج سونے کا فی تولہ ریٹ 3 لاکھ 70 ہزار 700 روپے تک پہنچ گیا ہے جو کہ بلند ترین سطح ہے۔دس گرام گرام سونے کے نرخ میں 2 ہزار 829 روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت 3 لاکھ 17 ہزار 815 روپے ہو گئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کے نرخ میں 33 ڈالرکا اضافہ ہونے سے فی اونس قیمت 3 ہزار 480 ڈالرکی سطح پر آ گئی ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے باعث عالمی…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف مشن کی اگلی قسط کے اقتصادی جائزے پر مذاکرات…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، خیبرپختونخوا حکومت…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ دو دنوں کے دوران انصار اللہ المعروف…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران سعودی عرب…