اردو نیوز اپڈیٹس

ملک میں سونے کی قیمت نے نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک میں سونے کی قیمت نے نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا ہے۔ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں اضافے کے باعث سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار 700 روپے کا نمایاں اضافہ ہوا ہے. جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 80 ہزار 962 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 6 ہزار 602 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے.جس کے بعد 10 گرام سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 12 ہزار 347 روپے ہو گئی ہے۔سونے کی عالمی قیمت میں 77 ڈالر اضافے سے 4 ہزار500 سو چھیاسی ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

12 hours ago

قوم کی حمایت سے دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں فیلڈ مارشل

پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…

12 hours ago

آئی ایم ایف شرائط وزارت خزانہ کا اضافی بجٹ گرانٹ پر پابندی کا فیصلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…

12 hours ago

کچھ بھی ہوجائے پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…

12 hours ago

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 6 دہشتگرد ہلاک 9 مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…

12 hours ago

ایران دہشت گردی کا سب سے بڑا مرکز تھا اب بدمعاشی نہیں کرسکتا ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…

12 hours ago