پاکستان نیوز پوائنٹ
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 سو روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 3 لاکھ 62 ہزار 400 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 10 ہزار 699 روپے ہو گئی ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالر کم ہو کر 3 ہزار 397 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے ہے
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…