پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان کی مسلح افواج نے نشانِ حیدر حاصل کرنے والے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی 61 ویں یوم شہادت پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر، ایئر اور نیول چیف اور پاک فوج نے میجرراجہ عزیز بھٹی شہید کو یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق میجرراجہ عزیز بھٹی شہید نے 1965 کی جنگ میں برکی سیکٹر لاہور کا بہادری سے دفاع کیا۔میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نے 5 دن اور 5 راتیں دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی جرأت، قیادت اور لازوال قربانی قوم کے لیے مشعل راہ ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میجر عزیز بھٹی شہید،…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نشانِ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نئے صوبوں کی حمایت کرتے ہوئےکہا ہےکہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے سعودی عرب کی خودمختاری،علاقائی سالمیت، سلامتی اور خوشحالی کے لیے…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ایران جنگ بہت جلد ختم…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے سعودی عرب، اردن…