اردو نیوز اپڈیٹس

نئے ورلڈ آرڈر کی تشکیل میں اب امریکہ کو مرکزیت حاصل نہیں محسن رضائی

پاکستان نیوز پوائنٹ
سابق سربراہ پاسداران انقلاب محسن رضائی نے کہا ہے کہ نئے ورلڈ آرڈر کی تشکیل میں اب امریکہ کو مرکزیت حاصل نہیں رہی۔ ایک بیان میں محسن رضائی نے کہا کہ امریکی صدر طاقت کے بیانیے کے ساتھ نہیں ایران کے ساتھ ناکامی کے سائے میں بیجنگ پہنچے، ٹرمپ اپنے پیدا کردہ بحران کے حل کیلئے چین کی مداخلت پر نظریں جمائے ہوئے تھے۔ ایرانی آرمی چیف محسن رضائی کا کہنا تھا کہ نیا ورلڈ آرڈر بہت تیزی کے ساتھ اپنے نئے قوانین کو تشکیل دے رہا ہے، بدلتی عالمی صورتحال اور نئے ورلڈ آرڈر میں اب امریکہ مرکزی حیثیت کھو چکا ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

معتبر معلومات تک رسائی شہریوں کا بنیادی حق ہے صدر مملکت

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ معلومات تک رسائی کے…

6 hours ago

وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم پنجاب بھر میں کامیابی سے جاری

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم پنجاب بھر میں کامیابی سے جاری ہے، صوبے…

6 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے امریکی وفد کی ملاقات علاقائی سکیورٹی صورتحال پر گفتگو

پاکستان نیوز پوائنٹ آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…

6 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی طرف سے ساورن ویلتھ فنڈ اور گردشی قرض میں کمی…

6 hours ago

ٹانک پولیس وین پر دہشت گردوں کا حملہ، فائرنگ سے 3 اہلکار شہید

پاکستان نیوز پوائنٹ ٹانک میں دہشت گردوں نے پولیس کی موبائل وین پر حملہ کر…

6 hours ago

وہ ڈاکٹر جس نے موسیقی میں نام بنانے کیلئے اپنا شعبہ چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری کا کام شروع کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ چین میں ایک ڈاکٹر نے اپنی بہترین ملازمت چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری…

6 hours ago