پاکستان نیوز پوائنٹ
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مارکیٹ میں توڑ پھوڑ کی گئی اور مسلح افراد قیمی سامان لوٹ کر لے گئے۔ حملہ آوروں درجنوں افراد کو اغوا کرکے ساتھ لے گئے، ابھی تک کسی گروپ نے حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ دوسری جانب نائیجیریا میں کشتی الٹنے سے بھی 25 افراد ہلاک اور 14 لاپتہ ہو گئے۔ نائیجیریا کی ایمرجنسی سروس کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ حادثہ نائیجیریا کی شمالی ریاست یوبے کے شہر گربی کے قریب پیش آیا ۔ ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے مطابق کشتی میں مقامی بازار سے گھروں کو واپس جانے والے 52 افراد سوار تھے جن میں سے 13 کو بچا لیا گیا اور انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دریائے یوبے میں حادثے کے مقام پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ سکیورٹی ایجنسیاں، ایمرجنسی ریسپانسرز اور مقامی رضاکار لاپتہ افراد کو تلاش کرنے اور نعشوں کی بازیابی میں مدد کر رہے ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر پاکستان…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان بحریہ اور اس کی قیادت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان نے نورستان میں ہونے والی جھڑپوں سے متعلق افغان طالبان حکومت…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کی جانے…