پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ناکہ بندی کے ساتھ سفارتکاری کا دعویٰ قابل قبول نہیں ہے، یہ قول و فعل میں تضاد ہے۔ایک بیان میں رضا امیری مقدم نے کہا کہ آپ بین الاقوامی قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے، ناکہ بندی کو مزید سخت بنا کر، ایران کو مزید جنگی جرائم کی دھمکیاں دے کر، غیر معقول مطالبات پر اصرار کرتے ہوئے اور محض بیانات کے ذریعے خود کو سفارتکاری کا داعی ظاہر نہیں کر سکتے۔اپنے بیان میں ایرانی سفیر کا مزید کہنا تھا کہ جب تک بحری ناکہ بندی برقرار رہے گی، اس وقت تک کشیدگی اور خطرات کی صورتحال بھی برقرار رہے گی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور ایران نے علاقائی امن اور خوشحالی کے فروغ کیلئے مل…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف والے وفاقی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی…
پاکستان نیوز پوائنٹ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوششیں،…