پاکستان نیوز پوائنٹ
نیویارک کے علاقے مین ہٹن میں سرد ترین سردی کے باوجود مظاہرین نے امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے خلاف احتجاج کیا
احتجاج 37 سالہ ایلکس جیفری پریٹی کی ہلاکت کے بعد کیا گیا۔مظاہرین نے امیگریشن محکمہ آئس پر طاقت کے بے جا استعمال کا الزام لگایا۔
مظاہرین نے امیگریشن پالیسیوں میں اصلاحات کا مطالبہ کیا۔خیال رہے کہ امریکا کی جنوبی ریاستوں میں شدید بارش اور برف باری کا خطرہ ہے جس کے پیشِ نظر انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا۔ وفاقی ملازمین کیلئے آج پیرکے روز عام تعطیل کا اعلان کردیاہے۔ نیشنل ویدرسروس کے مطابق نیویارک، بوسٹن اور اوکلاہوما سٹی میں 12 سے 18 انچ برف متوقع ہے۔ اس کے علاوہ ٹیکساس، جارجیا، مسیسیپی اور ٹینیسی میں ایک انچ تک برف جمنے کا خدشہ جب کہ وسطی میساچوسٹس میں شدید برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے باعث عالمی…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف مشن کی اگلی قسط کے اقتصادی جائزے پر مذاکرات…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، خیبرپختونخوا حکومت…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی جنگی طیاروں نے گزشتہ دو دنوں کے دوران انصار اللہ المعروف…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران سعودی عرب…