پاکستان نیوز پوائنٹ
وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے مقاصد پورے ہونے تک ایران میں آپریشن جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان کے مطابق آپریشن اسوقت ختم ہوگا جب تک امریکی صدرکے طےشدہ مقاصد پورے نہیں ہوجاتے۔ترجمان نے بتایا کہ امریکا نے آبنائے ہرمز میں کسی جہاز کو تحفظ نہیں دیا۔ ٹرمپ اور توانائی کی ٹیم مارکیٹ پرگہری نظر رکھے ہوئے ہے، ٹرمپ اور توانائی ٹیم کامزیدآپشن پر غور جاری ہے، ٹرمپ پر اعتماد ہیں کہ اہداف تیزی سے حاصل کرلیےجائیں گے۔دوسری جانب امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے ایران سے 10 روزہ جنگ میں 140 امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی۔ادھر خبرایجنسی نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اسرائیل ایران امریکا جنگ میں اب تک 150 امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…