پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعظم نے ایندھن کے تحفظ اور اضافی کفایت شعاری اقدامات واپس لینے کی منظوری دے دی، جس کے بعد 9 مارچ 2026 کے بعد نافذ کیے گئے متعدد اقدامات ختم کر دیئے۔حکومت نے توانائی بچت سے متعلق بیشتر پابندیاں واپس لے لی ہیں۔ جن میں حکومت کی طرف سے60فیصد سرکاری گاڑیاں بند کرنے کا اقدام بھی واپس لیا گیا۔ اس کے ساتھ ۔جمعہ کی چھٹی بھی ختم کر دی جبکہ سرکاری پٹرول کی مکمل سہولت بحال کر دی گئی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق مارکیٹوں اور تجارتی مراکز کے اوقات کار سے متعلق فیصلے بدستور برقرار رہیں گے۔ دکانیں، بازار اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بند ہوں گے جبکہ شادی ہالز اور مارکیز رات 10 بجے تک کھلے رہ سکیں گے۔ ریسٹورینٹس ، کیفے اور فوڈ آؤٹ لیٹس رات 11 بجے بند ہوں گے۔حکومت کی طرف سے60فیصد سرکاری گاڑیاں بند کرنے کا اقدام بھی واپس ۔جمعہ کی چھٹی ختم، سرکاری پٹرول کی مکمل سہولت بحال کر دی گئی۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ٹیکس چوری، اسمگلنگ اور غیر قانونی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن عبدالمحسن الفدلی…
پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ نوجوان سوشل میڈیا اور…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق…
پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی منڈی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھنے سے لاہور سے پنجاب بھر…