پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے گفتگو کے دوران کہا کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے صوبائی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ خطے کی ترقی اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھا جائے گا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰﷺ کا یوم ولادت…
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پمزہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت کے معاملے پر وزیراعظم نے وفاقی…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پمز ہسپتال…
پاکستان نیوز پوائنٹ سانحہ پمز ، وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے خود کو احتساب…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے امیگریشن کریک ڈاؤن کے تحت…