پاکستان نیوز پوائنٹ
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے حساس اداروں کی مدد سے کراچی میں کارروائی کر کے ایک بڑے ہیکر کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم پر 5 ملین (50 لاکھ) غیر ملکیوں کے بینک اکاؤنٹس اور دیگر مالیاتی ڈیٹا ہیک کرنے کا الزام ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کے قبضے سے اہم شواہد برآمد کر لیے گئے ہیں جب کہ تفتیش جاری ہے اور اہم انکشافات اور مزید گرفتاریاں متوقع ہیں
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…