اردو نیوز اپڈیٹس

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس خیبر پختونخوا کی صورتحال پر غور

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدرات خیبرپختونخوا کی صورت حال پر جائزہ اجلاس شروع ہوگیا۔اجلاس میں وفاقی وزراء سمیت اعلیٰ عسکری حکام شریک ہیں. گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی بھی اجلاس میں موجود ہیں. اجلاس میں خیبرپختونخوا کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو خیبرپختونخوا سے متعلق مختلف فیصلوں اور ان کے نتائج پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔دوسری جانب پیپلزپارٹی کا وفد آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کرے گا. وفد کی سربراہی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی اور خیبرپختونخوا کی مجموعی صورتحال پر مشاورت ہوگی.آنے والے دنوں میں ممکنہ قانون سازی پر بھی بات چیت کی جائے گی. اس کے علاوہ انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل پر حکمت عملی مرتب کی جائے گی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان اور سعودی عرب میں میڈیا ثقافت اور سیاحت کے فروغ کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اطلاعات، نشریات، میڈیا اور ثقافتی شعبوں…

2 hours ago

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر آج مزید اچھی خبر ملے گی علی پرویز ملک

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزرا عطاتارڑ اور علی پرویز ملک نے پریس کانفرنس کی ۔علی…

3 hours ago

وزیراعلیٰ کا اپنی چھت اپنا گھر سکیم کی تکمیل کے اہداف مکمل کرنے کا حکم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، جس…

3 hours ago

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز 17 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے اضلاع کچھی اور خاران میں سیکیورٹی فورسز کے دو انٹیلی…

3 hours ago

جاپان میں چور نے کروڑوں کی گھڑی سوری کا نوٹ لکھ کر دکان کو واپس کر دی

پاکستان نیوز پوائنٹ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک لگژری گھڑی کی چوری کا انوکھا…

3 hours ago

امریکی انتخابات انتخابی نتائج پر کروڑوں ڈالر کی شرطیں

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی سیاست میں ہار جیت کا فیصلہ اب صرف ووٹروں کی رائے…

3 hours ago