اردو نیوز اپڈیٹس

وزیراعظم کی RAAST کے بورڈ ممبران سے ملاقات نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعظم کی RAAST کے بورڈ ممبران سے ملاقات، نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد اُمید ہے کہ قومی اہمیت کے حامل اس ادارے کو مزید بہتر انداز میں چلایا جائے گا، وزیراعظم کیش لیس معیشت اور مالی شمولیت (Financial Inclusion) کے فروغ میں RAAST کا کلیدی کردار ہے: وزیراعظم ملک بھر کے کاروباری افراد کو RAAST پلیٹ فارم کے استعمال کی ترغیب دینے کی کوششیں مزید تیز کی جائیں: وزیراعظم اجلاس میں بورڈ ارکان کی جانب سے RAAST کی کارکردگی پر وزیراعظم کو بریفنگ راست کے اجراء سے اب تک تقریباً 80 کھرب روپے کی 3 ارب سے زائد ٹرانزیکشنز مکمل ہو چکی ہیں: بریفنگ راست کے صارفین کی تعداد 48 ملین سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ ملک بھر کے 53 مالیاتی ادارے RAAST کا حصہ ہیں، بریفنگ راست اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ادارہ ہے، تاہم ایک ممبر کے علاوہ تمام بورڈ ممبران نجی شعبے سے وسیع تجربے کی بنیاد پر منتخب کیے گئے ہیں: بریفنگ ملک بھر میں تمام G2B اور B2G ادائیگیوں کو راست پر منتقل کرنا ادارے کا وژن ہے، بریفنگ راست کے ذریعے ہر فرد کو محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیجیٹل ادائیگی کا پلیٹ فارم فراہم کیا گیا ہے: بریفنگ اجلاس میں وفاقی وزراء برائے خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ، وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ، وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، گورنر اسٹیٹ بینک، راست بورڈ کے ممبران ، سی ای او اور اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

12 hours ago

قوم کی حمایت سے دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں فیلڈ مارشل

پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…

12 hours ago

آئی ایم ایف شرائط وزارت خزانہ کا اضافی بجٹ گرانٹ پر پابندی کا فیصلہ

پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…

12 hours ago

کچھ بھی ہوجائے پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…

13 hours ago

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 6 دہشتگرد ہلاک 9 مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…

13 hours ago

ایران دہشت گردی کا سب سے بڑا مرکز تھا اب بدمعاشی نہیں کرسکتا ٹرمپ

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…

13 hours ago