اردو نیوز اپڈیٹس

وزیراعلیٰ مریم نواز نےننکانہ صاحب کی عوام کو خوشخبری سُنا دی

پاکستان نیوز پوائنٹ
ننکانہ صاحب کے عوام کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے جدید سفری سہولیات کا بڑا تحفہ سامنے آ گیا ہے، جہاں ضلع کے لیے 11 جدید الیکٹرک بسیں پہنچ گئی ہیںحکام کے مطابق ان الیکٹرک بسوں کا جلد افتتاح کیا جائے گا، جس کے بعد یہ بسیں ضلع بھر میں عوام کو آرام دہ، جدید، محفوظ اور ماحول دوست سفری سہولیات فراہم کریں گی۔الیکٹرک بسوں کی ننکانہ صاحب آمد کی خبر سامنے آتے ہی شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ یہ بسیں کراچی سے ٹرالروں کے ذریعے روانہ کی گئی تھیں اور تین روز کے سفر کے بعد ننکانہ صاحب پہنچیں۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نئی الیکٹرک بس سروس سے شہریوں کو معیاری پبلک ٹرانسپورٹ میسر آئے گی اور ماحول دوست سفری نظام کے فروغ میں بھی مدد ملے گی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ٹیکس چوری اسمگلنگ اور غیر قانونی کاروبار کے خلاف مؤثر کارروائیاں تیز کرنے کی ضرورت ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ٹیکس چوری، اسمگلنگ اور غیر قانونی…

7 hours ago

سعودی وزیر ماحولیات کا جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن عبدالمحسن الفدلی…

7 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ نوجوان سوشل میڈیا اور پروپیگنڈے کے اثرات سے بچ کر بامعنی کردار ادا کریں

پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ نوجوان سوشل میڈیا اور…

7 hours ago

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق…

7 hours ago

عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں گراوٹ کا شکار

پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی منڈی میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی…

7 hours ago

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا

پاکستان نیوز پوائنٹ ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھنے سے لاہور سے پنجاب بھر…

7 hours ago