پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایئر پنجاب کو جلد از جلد فنکشنل کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ایئر پنجاب پروجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا، مریم نواز کو ایئر پنجاب پروجیکٹ سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ مریم نواز نے ایئر پنجاب کے فیز ون کے لئے کارروائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ایئر پنجاب کیلئے جدید اور آرام دہ طیارے لیز پر حاصل کیے جائیں۔ اجلاس میں لاہور سے اسلام آباد کے فلائٹ روٹ پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں مری گلاس ٹرین پروجیکٹ کا بھی جائزہ لیا گیا، وزیراعلیٰ مریم نواز نے مری گلاس ٹرین پروجیکٹ کے لئے ممکنہ اقدامات کی بھی ہدایت جاری کیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ آئی ایم ایف کے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت پروگرام…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…