اردو نیوز اپڈیٹس

وزیرِ اعظم نے آٹو پالیسی 2026 کی منظوری دیدی

پاکستان نیوز پوائنٹ
ذرائع کے مطابق آٹو پالیسی کا اعلان اگلے ہفتے آئی ایم ایف سے منظوری کے بعد کیا جائے گا، آٹو پارٹس پالیسی سے متعلق قائم کمیٹی نے سفارشات کی منظوری دی تھیں۔دستاویز کے مطابق آٹو پارٹس کی برآمدات بڑھانے کے لیے عالمی ویلیو چینز سے منسلک کرنے کی اور برآمدات کے لیے 5 بڑے اینکر مینوفیکچرنگ ادارے لانے کی تجویز دی گئیآٹو سیکٹر میں ایس ایم ایز کلسٹرز بنانے کی تجویز اور برآمدی آٹو پارٹس کی درآمد پر ڈیوٹی ختم کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔آٹو پارٹس ایکسپورٹ کونسل کے قیام، مقامی ویلیو ایڈیشن لازمی کرنے ، آٹو انڈسٹری میں کنٹریکٹ مینوفیکچرنگ کی اجازت اور ای ڈی بی منظوری کے مراحل ڈیجیٹل کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔الیکٹرک گاڑیوں کے لیے یکساں سہولتیں دینے، نئی انرجی گاڑیوں پر صرف ایک فیصد سیلز ٹیکس، ایف ای ڈی، سی وی ٹی اور ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کی اور الیکٹرک گاڑیوں کے لیے قرض کی حد ایک کروڑ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

اللّٰہ کا فضل ہے طبیعت ٹھیک ہے لندن میں اچھا وقت گزرا آصف زرداری

پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری وطن واپسی کیلئے لندن سے روانہ ہوگئے،…

13 hours ago

پاک سعودیہ دفاعی تعاون جاری ہے دفاعی معاہدے پر عملدرآمد کیلئے وقت درکار ہوگا ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہےکہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو…

14 hours ago

پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کا اسرائیلی بستیوں کیخلاف برطانوی پابندیوں کا خیرمقدم

پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب،پاکستان ، ترکیہ اور اردن سمیت 8 عرب و مسلم ممالک…

14 hours ago

قطر کی سعودی عرب کے جنوبی علاقوں پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان نیوز پوائنٹ قطر کے حکام نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں پر حوثی حملوں…

14 hours ago

ایران نے امریکی پابندیوں سے بچنے کیلئے چین سے بارٹر تجارت شروع کردی

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران امریکی پابندیوں سے بچنے اور عالمی بینکاری نظام سے گریز کے…

14 hours ago

خطے میں عدم استحکام کی جڑ امریکی فوجی مداخلت اور حاکمانہ پالیسیاں ہیں اسماعیل بقائی

پاکستان نیوز پوائنٹ ایران نے یمن کی انصار اللہ سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کے…

14 hours ago