پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیر اعظم کا کراچی گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعہ پر اظہار افسوس کرتے ہوۓ کہا کہ لوگوں کے جان ومال کے تحفظ کیلئے تمام اقدامات کیے جائیں۔متاثرہ تاجروں و دیگر افراد کو ہر ممکن امداد فراہم کی جائے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریسکیو آپریشن میں تمام متعلقہ ادارے مل کر کام کریں۔ انہوں نے کہا کہ جاں بحق افراد کے ورثا کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی کراچی میں آتشزدگی کے واقعہ اور اس میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے ، انکا کہنا تھا کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں شریک ہیں۔تمام تر ہمدردیاں متاثرین کے ساتھ ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…