اردو نیوز اپڈیٹس

ایران پر امریکی حملے کی صورت میں عراقی مسلح گروپوں کی امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تیاری

پاکستان نیوز پوائنٹ
ایران کے حمایت یافتہ عراقی مسلح گروپوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران پر نئے حملے شروع کیے تو وہ مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوجی تنصیبات اور اثاثوں کو نشانہ بنانے کی کارروائی کرسکتے ہیں۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق عراقی مسلح گروپ ممکنہ امریکی حملوں کے جواب میں امریکی فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ تیاری ایران کے خلاف امریکا کی جانب سے نئی فوجی کارروائی کی صورت میں جوابی حملوں کے لیے کی جارہی ہے۔ تاہم ان گروپوں کی جانب سے ممکنہ کارروائیوں کے وقت، طریقہ کار یا مخصوص اہداف کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔اس پیش رفت سے خطے میں ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی بڑھنے کی صورت میں عراق میں موجود امریکی فوجی اثاثوں کو لاحق خطرات بھی نمایاں ہوگئے ہیں

Faisal Bukhari

Recent Posts

صدر آصف زرداری کا ہنگامی دورہ لاہور اہم سیاسی شخصیت سے ملاقات متوقع

پاکستان نیوز پوائنٹ سیاسی منظر نامے میں اہم پیشرفت کا امکان، صدر آصف علی زرداری…

1 second ago

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عوامی جمہوریہ چین کے پاکستان میں سفیر عزت مآب جیانگ زیڈونگ کی ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم نے 25 نومبر کو تیانگونگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے پاکستان کے…

3 minutes ago

کراچی میں عمارت گرنے کا واقعہ وزیرِ اعلیٰ سندھ کا سیکریٹری بلدیات ڈی سی و ایس ایسی پی ایسٹ کو فوری ہٹانے کا حکم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سیکریٹری بلدیات وسیم ششماد کو…

7 minutes ago

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 12 دہشت گرد ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ سیکیورٹی فورسز نے 20 نومبر سے بلوچستان کے اضلاع نوشکی، سبی، پنجگور…

9 minutes ago

سونے کی قیمت میں ایک روزہ وقفے کے بعد دوبارہ اضافہ

پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی ومقامی صرافہ مارکیٹوں میں غیر یقینی صورتحال کے باعث سونے اور…

10 minutes ago