پاکستان نیوز پوائنٹ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ میں وعدے وفا کردیے۔پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں عطا تارڑ نے کہا کہ ایف بی آر میں اربوں روپے کی لیکج تھی، صرف شوگر انڈسٹری میں 60 ارب روپے کی لیکج تھی ، تنخواہ دار شخص شوگر انڈسٹری کا بوجھ کیوں اٹھائے؟ انہوں نے کہا کہ اصلاحات کی بدولت چینی کی صنعت میں ٹیکس چوری روک کر 60 ارب روپے اضافی ٹیکس حاصل کیا گیا ہے، ماضی میں ملک کے ڈیفالٹ پر شرطیں لگ چکی تھی ، ملک میں معاشی استحکام لائے جو اب گروتھ کی طرف گامزن ہے۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ اپنا گھر پروگرام انتہائی اہم قدم ہے اس سے 12صنعتیں جڑی ہیں، دنیا بھر میں پاکستان کے معاشی استحکام کو تسلیم کیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ میں وعدے وفا کردیے اور ایف بی آر سے سفارش کلچر کا خاتمہ کردیا،ایف بی آر کی اصلاحات تاریخی ہیں
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ آرمینیا کے 35ویں یوم آزادی…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نئے سکولوں کو صرف…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے جنید اکبر کے بیان پر ردعمل میں کہا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کبھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، فتنہ الہندوستان کے مزید…