اردو نیوز اپڈیٹس

وینزویلا میں زلزلوں کی تباہی اموات 6 ہزار 301 ہو گئیں

پاکستان نیوز پوائنٹ
وینزویلا میں جون میں آئے 2 زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہزار 301 ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ جون کے زلزلوں سے زخمی 73 ہزار سے زائد افراد کا علاج کیا گیا ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں تباہ عمارتوں کا اب تک 23 فیصد ملبہ صاف کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ وینزویلا میں 24 جون کو 7.2 اور 7.5 شدت کے 2 زلزلے آئے تھے۔ وینزویلا میں 2 طاقت ور زلزلوں سے شدید تباہی ہوئی تھی اور 10 ہزار سے زائد اموات کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا جبکہ ملک میں ایمرجنسی نافذ کی گئی تھی

Faisal Bukhari

Recent Posts

پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودیہ کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا وزیراعظم کی سعودی ائیرپورٹس پر حملوں کی شدید مذمت

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی…

4 hours ago

مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا ترجمان پاک فوج

پاکستان نیوز پوائنٹ افواجِ پاکستان کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے…

4 hours ago

سعودی عرب پر حملے پاکستان کے لیے تشویش کا باعث ہیں ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب…

4 hours ago

فیصل کریم کنڈی کا سہیل آفریدی کو مستعفی ہونے کا مشورہ لانگ مارچ پر تنقید

پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ کو مستعفی ہونے کا مشورہ دے دیا. لانگ…

4 hours ago

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 7 خوارج ہلاک

پاکستان نیوز پوائنٹ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات…

5 hours ago

ٹرمپ کا وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ٹرمپ نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ امریکا 3…

5 hours ago