پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نیٹو اتحاد میں کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں سب سے زیادہ دفاعی اخراجات برداشت کرتا ہے، جبکہ دیگر رکن ممالک اس کے مساوی کردار ادا نہیں کر رہے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کسی واضح فائدے کے بغیر نیٹو اتحادیوں کی سلامتی یقینی بناتا ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکا کا دفاعی بجٹ 999 ارب ڈالر ہے، جبکہ برطانیہ 90.5 ارب، فرانس 66.5 ارب، اٹلی 48.8 ارب اور پولینڈ 44.3 ارب ڈالر دفاع پر خرچ کرتے ہیں۔ٹرمپ نے مزید کہا کہ جرمنی سمیت کئی دیگر ممالک کے دفاعی اخراجات اس سے بھی کم ہیں، جو ان کے بقول “مضحکہ خیز” ہیں
پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے نئی امریکی پابندیوں کو ریاستی اور…
پاکستان نیوز پوائنٹ ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰﷺ کا یوم ولادت…
پاکستان نیوز پوائنٹ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی…
پاکستان نیوز پوائنٹ پمزہسپتال میں نومولود بچوں کی ہلاکت کے معاملے پر وزیراعظم نے وفاقی…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پمز ہسپتال…
پاکستان نیوز پوائنٹ سانحہ پمز ، وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے خود کو احتساب…